آسٹریلیا نے دورہ بنگلہ دیش میں ٹیسٹ سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
پیر 14 ستمبر 2015 12:55
میلبورن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14ستمبر ۔2015ء ) آسٹریلیا نے دورہ بنگلہ دیش میں ٹیسٹ سیریز کے لیے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلیوی سلیکٹر نے ٹیم میں فاسٹ باؤلر اینڈریو فیکیٹ اور بیٹسمین کیمرون بینکروفٹ کو شامل کیا ہے جبکہ ڈیوڈ وارنر زخمی ہونے اور شین واٹسن ریٹائرمنٹ کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔
(جاری ہے)
کینگرو سلیکٹر نے مچل جونسن اور جوش ہیزلووڈ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مچل سٹارک ، پیٹر سڈل اور پیٹرک کمنز پیس اٹیک کا حصہ ہوں گے ،بلے باز عثمان خواجہ ،جو برنز اور گلین میکسویل کی بھی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ لیفٹ آرم سپنر سٹیو او کیف بھی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش جائیں گے ۔
اوپنر ڈیوڈ وارنر کے زخمی ہونے کے باعث 35سالہ بلے باز ایڈم ووگز کو سٹیو سمتھ کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔دیگر کینگرو کھلاڑیوں میں نیتھن لیون ،مچل مارش ، شان مارش اور پیٹر نیول شامل ہیں ۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28ستمبر کو بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.