پیرس میں مسلم کانفرس پر دو برہنہ خواتین کا دھاوا
محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 23:25
(جاری ہے)
کانفرنس میں اسٹیج پر جب دو اماموں کی جانب سے خطاب کیا جارہا تھا تو اس دوران دو برہنہ خواتین نے اسٹیج پر دھاوا بول دیا اور اماموں کو اسٹیج سے چلے جانے پر مجبور کردیا۔
خواتین نے اپنے جسموں پر لکھ رکھا تھا کہ" ان سے کوئی زبردستی نہیں کرسکتا"۔ دونوں خواتین کو بعدازاں پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا۔ خواتین کا تعلق یوکرائن میں قیام میں آنے والی خواتین کی ایک تنظیم فیمن سے ہے۔ اس تنظیم کی خواتین اس سے قبل بھی کئی مواقعوں پر مختلف تقریبات میں اس قسم کا دھاوا بو ل چکی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.