مالدیپ کے سرمایہ کار پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،صدر ممنون
مالدیپ کے صدر کے دورہ میں طے پانیوالے معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ لیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کوفروغ دیا جاسکے،نامزد سفیرسے گفتگو
منگل 15 ستمبر 2015 17:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے مالدیپ کے سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔یہ بات صدر مملکت ممنون حسین نے مالدیپ کے لیے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر وائس ایڈمرل ریٹائرڈ سید خاور علی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنھوں نے صدر مملکت سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
صدر مملکت نے نامزد سفیرکو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اْمید ظاہر کی کہ ان کے تقرر کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ صدر ممنون حسین نے نامزد سفیر پر زور دیا کہ وہ مالدیپ کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران طے پانے والے مختلف معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو اس کی اصل صلاحیت پر لایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.