بیلجئم میں ایک ٹیچر کی جانب سے 5 سالہ کمسن بچے کو گلے میں رسی ڈال کر لٹکا دیا گیا
محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 22:41
(جاری ہے)
بچے کی والدہ کی جانب سے اپنے بیٹے کی تصویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔
جاری کردہ تصویر میں بچے کے گلے پر رسی ڈال کے نشانات واضح ہیں۔ بچے کی والدہ کی جانب سے اس واقعہ کا ذمہ دار اس کی ٹیچر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ تاہم اسکول کے پرنسپل کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے ہے کہ واقعے کی تحقیقات کروائی گئی ہیں جس سے ثابت ہوا کہ اس معاملے میں اسکول ٹیچر ملوث نہیں ہے۔ بچے کے گلے پر رسی کے نشان کھیل کی بریک کے بعد دیکھے گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.