میچ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ نے شاہد آفریدی سے معافی مانگ لی
ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء)میچ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ نے شاہد آفریدی سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری دورہ زمبابوے کیلئے ٹریننگ کیمپ کے دوران سلمان بٹ بھی اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے آئے اور اس وقت ان کا سامنا شاہد آفریدی سے ہو گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر سلمان بٹ نے شاہد آفریدی سے آبدیدہ انداز میں معافی مانگ لی اور کہا کہ وہ میچ فکسنگ کے سکینڈل میں ملوث ہونے پر شرمندہ ہیں، شاہد آفریدی اس موقع پر سلمان بٹ کو آبدیدہ نہ دیکھ سکے اور انہیں گلے سے لگا لیا۔
شاہد آفریدی نے سلمان بٹ کو اپنی کرکٹ پر توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر قومی ٹیم کے چند کھلاڑیوں کو سلمان بٹ کی موجودگی ناگوار گزری جس کی اطلاع انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو بھی کر دیمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.