غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا: سعودی حکام
محمد علی ہفتہ 19 ستمبر 2015 20:34
(جاری ہے)
حج کی سیکورٹی کے معاملات کو دیکھ رہے حکام کی جانب سے اعلان کی گیا ہے کہ ملک میں موجود غیر ملکی ورکرز میں میں سے اگر کوئی غیر قانونی حج کرنے کوشش میں پکڑا گیا تو اسے فوری سعودی عرب سے نکال دیا جائے گا۔
اگر کسی نے غیر قانونی حج کرنے والوں کے سفری سہولت فراہم کی تو اس پر 15 دن قید کی سزا کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ریال فی حاجی کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔اگر کسی کی جانب سے سزا ملنے کے باجود قانون کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی تو اسے دوگنا جرمانہ بھرنا ہوگا۔ سعودی حکام نے حج کیلئے آنے والے عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ قوانین کی پابندی کا خصوصی خیال رکھیں ورنہ انہیں سخت کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.