کمشنر کراچی شوٹنگ بال ٹرافی پاک پی ڈبلیو ڈی اور گرلز سائیکل ریس اسماء علی بروہی نے جیت لی
شہر میں امن کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں،کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی
ہفتہ 19 ستمبر 2015 23:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ شہر میں امن کی کوششوں کو مستحکم کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں، کھیلوں سے متعلق غیر سرکاری تنظیموں کی کوششیں قابل تحسین ہیں، جو شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ دینے کے لئے کام کر رہی ہیں۔وہ ہفتہ کو یہاں اپنے دفتر میں پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کے زیراہتمام کمشنر کراچی کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اور گرلز سائیکل ریس میں جیتنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.