بھارتی کر کٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کر دیا
اتوار 20 ستمبر 2015 16:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 ستمبر۔2015ء) بھارتی کر کٹ بورڈ نے جنوبی آفریقہ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے،مہندرا سنگھ دھونی کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کا کپتا ن مقرر کیا گیا ہے، دونوں ملکوں کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی،5ون ڈے اور 4ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ،پہلا ٹی ٹوئنٹی 2اکتوبر کو دھرم شالا میں کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کر کٹ بورڈ نے جنوبی آفریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے،مہندرا سنگھ دھونی کو دونوں فارمیٹس کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔بھارتی بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں مہندرا سنگھ دھونی کپتان ،شیکھر دھون،روہت شرما ،ویرات کوہلی ،سریش رائنا،اجنکیا ریہانے ،سٹورٹ بنی ،امبت رائیڈو،روندرا ایشون ،اکشار پٹیل ،ہر بھجن سنگھ ،بھو نیشور کمار ،موہت شرما،امت مشرا اور اراوند شام ہیں جبکہ ون ڈے ٹیم میں مہندرا سنگھ دھونی کپتان،شیکھر دھون،روہت شرما ،ویرات کوہلی،امبت رائیڈو،سریش رائنا،اجنکیا ریہانے ،سٹورٹ بنی،رویندرا ایشون ،اکشارپٹیل ،گر کیرات مان ،امت مشرا،بھو نیشور کمار ،موہت شرمااور امیش یادو شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.