جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطحی وفد کی ہوم سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات
صدر شباب ملی گوادر زبیر حنیف کے قاتلوں کی گرفتاری، عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ
منگل 22 ستمبر 2015 20:27
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء ) جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، صوبائی سیکرٹری جنرل بشیراحمدماندائی نے ہوم سیکرٹری بلوچستان اکبر حسین درانی سے ملاقات کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شباب ملی گوادر کے صدر زبیر حنیف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے منظر عام پر لاکر قرارواقعی عبرت ناک سزادی جائے زبیر حنیف سماجی سیاسی کارکن اور شریف طالب علم تھے ۔
معصوم لوگوں کے قاتلوں کو اگر گرفتار نہیں کیا گیا تو حالات مزید خراب ہوگی جماعت اسلامی زبیر حنیف کے حوالے سے ہر فورم پر آوازبلند کریگی ۔ظلم وجبر کے نظام کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے قاتلوں کو آزادی اور معصوم لوگوں کی جان ومال اور عزت محفوظ نہ ہونا حکومت کی ناکامی ہے جماعت اسلامی ظلم وجبر کے خلاف ہر فورم پر آوازبلند کرتی رہیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.