چترال ،موژ گول کے سیلاب متاثرین بے سروسامانی کی حالت میں امداد کے منتظر
جمعرات 24 ستمبر 2015 20:43
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) چترال کے علاقے موژ گول کے سیلاب متاثرین ابھی تک امداد کے راہ تک رہے ہیں، ان لوگوں کے نہ صرف رہائشی مکانات سیلاب کے نذرہوئے بلکہ دریا کے کنارے آباد ایک مکمل مارکیٹ اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی سیلاب میں بہہ گیا۔متاثرین سیلاب بے سروسامانی کی حالت میں اپنی جانیں بچاکر قاقلشٹ کے میدان میں خیموں میں آباد ہوئے ہیں ۔
غلام سرور ریٹائرڈ صوبیدار ہے کا کہنا ہے کہ موژ گول کے متاثرین قاقلشٹ کے اس لق دق ریگستان میں رہتے ہیں جہاں نہ پانی ہے نہ بجلی اور نہ کوئی درخت ہے مگر ضلعی انتظامیہ نے تاحال نہ ہی ان کو پینے کا پانی پہنچایا ہے اور نہ ہی ابھی تک کسی افسر نے ان کا حال احوال پوچھا ہے۔اس ریلیف کیمپ میں رہنے والے بچیاں دور دراز علاقوں سے مٹکوں اور بالٹیوں میں پانی لانے پر مجبور ہیں جبکہ خواتین کھلے آسمان تلے کھانا پکاتی ہیں جبکہ خستہ حال حیموں میں بارش کا پانی ٹپکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.