زخمی قومی آل راؤنڈر انورعلی دورہ زمبابوے سے باہر
ہفتہ 26 ستمبر 2015 20:59
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26ستمبر ۔2015ء ) قومی آل راؤنڈر انور علی ان فٹ ہونے کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ عامر یامین کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر انور علی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کی جگہ ٹی ٹونٹی میں جگہ بنانے والے عامر یامین کو ون ڈے کے لیے بھی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔
آل راونڈر انور علی قومی ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میں انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں ٹی ٹونٹی سکواد میں بھی شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ واضح رہے پاکستان دورہ زمبابوے کے دوران 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی اور پہلا ٹی ٹونٹی اتوار کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.