کاشتکار با سمتی چاول کو پا نی کی کمی نہ آنے د یں، ز ر عی ما ہر ین

منگل 29 ستمبر 2015 16:02

سلانوالی ۔29 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے دھا ن کے کا شت کاروں کو ہدا یت کی ہے کہ با سمتی اقسا م میں پا نی کی کمی نہ آنے د یں۔ با سمتی اقسام کو آخری پا نی کٹائی سے 15دن پہلے لگا ئیں۔

(جاری ہے)

دھا ن کی فصل پر پتوں کے بھور ے دھبے ،پتوں کا جراثیمی جھلسا ؤ اور پتہ لپیٹ سنڈ ی کے حملہ کی صورت میں ز رعی ما ہر ین کے مشور ہ سے مناسب ز ہر وں کا سپر ے کریں ۔کا شت کا ر کٹا ئی ا س وقت کریں جب سٹہ کے ا وپر والے دا نے ر نگ بد ل چکے ہوں اور نیچے وا لے ا بھی ہر ے ہوں۔پھنڈا ئی شدہ دانوں کو خشک کر نے کا بند و بست کریں تا کہ دانوں میں نمی 10یا 12فیصد رہ جائے۔ فصل کی کٹوائی کیلئے ایسی کمبا ئن ہا ر ویسٹر استعما ل کریں جس میں دھان کی کٹا ئی کیلئے ایڈ جسمنٹ ہو۔