گو بر کی کھا د کا استعما ل ز مین کیلئے اہمیت کا حا مل ہے، ز ر عی ما ہر ین

منگل 29 ستمبر 2015 16:02

سلانوالی ۔29 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ گو بر کی کھا د کا استعما ل پودوں کو غذا ئی ا جزا ء کی فرا ہمی سمیت ز مین کے طبعی و کیمیا ئی خوا ص کیلئے انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے۔

(جاری ہے)

لیکن گذشتہ کچھ عر صہ سے ز رعی تعلیم نہ ہو نے کے با عث ا س کے استعما ل میں کچھ بنیادی خرا بیاں پا ئی جا تی ہیں جس سے فصل اور ز مین کو ا س کا مکمل فا ئد ہ نہیں پہنچ ر ہا ہے۔

لہذا کا شت کاروں کو چا ہیے کہ و ہ گو بر کی کھاد سے بھر پو رفا ئد ہ ا ٹھا نے کیلئے ا س کا موثر استعما ل یقینی بنا ئیں کیو نکہ گو بر کی کھاد میں یو ر ین موجودہو تی ہے۔ یو ر ین میں مو جو د نا ئٹرو جن، یو ر یا کھا دکی شکل میں مو جو د ہوتی ہے لیکن گو بر کے ڈھیڑ کو کھلی شکل میں چھوڑ د ینے کے باعث اس میں سے تین ہفتوں کے ا ند ر ا ند ر 90ٌُُفیصد نا ئٹرو جن ضا ئع ہو جاتی ہے ۔