مسور کی کا شت 15نو مبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

منگل 29 ستمبر 2015 16:03

سلانوالی ۔29 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ مسور کی کا شت 15نو مبر تک مکمل کر لیں۔ ز یا د ہ پچھیت ہو نے کی صو رت میں پیداوار کم ہو جا تی ہے ۔شرح بیج 10تا 12کلو گرا م فی ایکڑ رکھیں۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کی سفارش کر د ہ اقسا م کاشت کریں ۔ ستمبر کا شتہ کما د میں مسو ر کی مخلو ط کا شت ا چھی نتا ئج کی حا مل ہے۔ مخلو ط کا شت کیلئے 5تا 6کلو گر ام بیج کافی ہو تا ہے۔ اس طرح ستمبر کا شتہ کما د میں مسور کی 10سے 12من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جا سکتی اورکما د کی پیداوار پر بھی ا چھا اثر پڑ تا ہے ۔