تحصیلدار کلر سیداں نے مضر صحت اشیا ء فروخت کرنے پر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ سیل کر دیا
بدھ 30 ستمبر 2015 16:28
کلرسیداں ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) تحصیلدار کلر سیداں منصور احمد مرزا نے فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ چوآ روڈ پر واقع پیزا اینڈ برگر ہاوٴس پر چھاپہ مار کر مضر صحت اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں اسے موقع پر ہی سیل کر دیا۔
(جاری ہے)
اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کو شکایات موصول ہوئیں کہ کلر سیداں شہر میں قائم پیزا اینڈ برگر ہاوٴس کے کچن میں حفظان صحت کے اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اشیاء تیار کی جا تی ہیں جس پر انہوں نے تحصیلدار منصور احمد مرزا اور فوڈ انسپکٹر راجہ عبدالجبار کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی۔
تحصیلدار منصور احمد مرزا کے مطابق کچن میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات تھے اور مکھیاں اور مچھر بھنبھنارہے تھے۔ جس پرتحصیلدار کلر سیداں منصور احمد مرزا نے فوڈ انسپکٹر کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پیزا اینڈ برگر ہاوٴس کو سیل کر دیا اور اس کی رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کو دے دی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.