ٹھٹھہ،بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

جمعرات 1 اکتوبر 2015 22:49

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 01 اکتوبر۔2015ء) بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے گلے میں رسے کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے، ٹھٹھہ شہرکے اسلام پور محلہ کے رہائشی 23 سالہ نوجوان حمید گندرونے گھر میں گلے میں رسے کا پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے ، نوجوان دو بچوں کا باپ تھا ۔