لاہور : کپتان کی اہلیہ ریحام خان نے صلح صفائی سے علیحدگی کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا تھا، عارف نظامی نے ایک مرتبہ پھر تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 اکتوبر 2015 11:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 اکتوبر2015 ء) : پاکستان کے صحافی عارف نظامی نے غلام حسین کے ساتھ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کپتان کی اہلیہ ریحام خان نے عمران خان سے صلح صفائی کے ساتھ علیحدگی اختیار کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا تھا جس پر عمران خان نے کہا کہ میرے پاس اتنی رقم موجود نہیں ہے ، لہٰذا بحث و مباحثے کے بعد عمران خان 2 لاکھ ڈالر دینے پر رضامند ہو گئے .
انہوں نے مزید بتایا کہ اپنی فلم بنانے کے لیے ریحام خان نے ایک امیدوار سے بھی اچھی خاصی رقم حاصل کی. واضح رہے کہ عارف نظامی اس سے قبل عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی اور ان کے درمیان چل رہے اختلافات سے متعلق بھی بتا چکے ہیں جبکہ عارف نظامی ہی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی سے متعلق سب سے پہلے آگاہ کیا تھا، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.