اسلام آباد : پاکستان میں قیام امن کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں سخت قوانین بنا کر بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کا مشورہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 اکتوبر 2015 13:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 اکتوبر 2015 ء) : پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیراہتمام بزرگ شہریوں کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے تاکہ کسی کے اندر ہمت پیدا نہ ہو کہ وہ دہشتگردی، انتہاپسندی اور افراتفری کے ذریعے ملک کا امن و سکون برباد کرے۔
ڈاکٹر قدیر خان نے ملک میں امن کے قیام کے لیے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قیام امن کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں سخت قوانین بنا کر تمام ذمہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے اور ملک کو اسلحے سے پاک کیا جائے. صرف تب ہی ملک میں امن کا قیام ہو سکتا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.