لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں‘ تحقیق
جمعہ 2 اکتوبر 2015 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء )حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،انسانی قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ کینسر کے امکانات میں 20 فیصد تک اضافہ ہوتا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
سویڈن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق مشاہدے میں خواتین و مرد دونوں کو رکھا گیا تھا جس میں بتایا گیا کہ قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ خواتین میں کینسر کے امکانات 18 فیصد جبکہ مردوں میں 11 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔
جلد کے کینسر کے موذی مرض کا امکان مردوں اور خواتین دونوں کے قد میں چار انچ اضافے کے ساتھ 30فیصد تک بڑھ جاتا ہے ۔ پانچ فٹ سات انچ قد والی سویڈش خاتون میں چھاتی کے سرطان کے 10فیصد امکانات سامنے آئے۔سویڈن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر ایملی بینی نے بتایا کہ ہماری تحقیق نے حیران نتائج برآمد کیے ہیں ہم ایسے افراد میں کینسر کے امکانات کو کم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.