کے الیکٹرک کو گیس کا کوئی غیر قانونی کنکشن یا سپلائی حاصل نہیں، ترجمان
تمام ادائیگیاں باقاعدگی سے کی جاتی ہیں،کے الیکٹرک نے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات مسترد کردئیے
جمعہ 2 اکتوبر 2015 23:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) کے الیکٹرک نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والے جھوٹے اور اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے الزامات کی پر زور الفاظ میں تردید کی ہے اور کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو کسی قسم کا غیر قانونی گیس کنکشن اور/یا سپلائی فراہم نہیں کی جاتی۔ کے الیکٹر ک ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے اور ملکی قوانین اور قواعد و ضوابط کی سختی سے پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ کارپوریٹ گورننس کے اعلیٰ ترین معیار پربھی عمل کرتی ہے۔
الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے کے الیکٹرک کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ادارے کی کسی بھی سیاسی شخصیت یا پارٹی کے ساتھ کسی قسم وابستگی نہیں ہے جبکہ بد عنوانی اور اقرباء پروری کو ادارے میں بالکل برداشت نہیں کیا جاتا۔کے الیکٹرک کے ترجمان نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کمپنی کوباقاعدگی سے ادائیگی کرتی رہی ہے اور2009ء سے اب تک 217ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کر چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.