بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی دلچسپ ٹوئٹ
محمد علی ہفتہ 3 اکتوبر 2015 23:00
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اکتوبر 2015 ء) بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی جانب سے ایک دلچسپ ٹوئٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں ایک کرکٹ مداح کی جانب سے جب آفریدی سے سوال کیا گیا کہ وہ بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کو کیسا کرکٹر سمجھتے ہیں تو اس پر آفریدی نے حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کیونکہ وہ کسی گوتم گمبھیر کو نہیں جانتے۔
شاہد آفریدی کے اس جواب نے ایک جانب تو کئی کرکٹ کے مداحوں کو خوب محفوظ کیا تو دوسری جانب کئی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ کیسے معروف بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کو نہیں جان سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.