اوستہ محمد ،سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ،مبینہ آشنا کو قتل کردیا

اتوار 4 اکتوبر 2015 17:36

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء ) اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور مبینہ آشنا کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد صدر پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ جواد میں شوہر ہزار خان نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی (ش)اور اس کے مبینہ آشنا اصغر علی کو قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی کارروائی کرتے ہوئے ملزم ہزار خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :