طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا
فہد شبیر اتوار 4 اکتوبر 2015 22:44
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4اکتوبر۔2015ء) طالبان نے شدید لڑائی کے بعد اہم افغان شہر قندوز پر دوبارہ قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے دو دن تک قندوز پر قابض رہنے کے بعد افغان سکیورٹی فرسز کی جوابی کارروائی کی وجہ سے طالبان پیچھے ہٹ گئے تھے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سات ہزار سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود افغان حکومت شہر پر قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور طالبان ایک بار پھر رہائشی علاقوں میں گھس گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق غیر مؤثر اور کمزور قیادت کی وجہ سے افغان فورسز کے اہلکار لڑنے سے کترا رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی بمباری کا نشانہ بننے کے بعد ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے حکام نے قندوز میں موجود واحد بین الاقوامی ہسپتال کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.