فلم ’دی مارشین‘ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پیر 5 اکتوبر 2015 11:29
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء)ہالی وڈ باکس آفس پر رواں ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’دی مارشین‘ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جس نے ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 5کروڑ 50لاکھ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی ایک ایسے خلاباز کے گرد گھوم رہی ہے، جسے مریخ پر بھیجے گئے مشن کے دوران مردہ تصور کرلیا جاتا ہے، جبکہ دیگر عملے کو واپس زمین پر بلا لیا جاتا ہے۔
فلم میں خلا باز کی زمین سے رابطہ بحال کرنے کی سر توڑ جدوجہد کو نہایت خوبصورتی سے دکھایا کیا گیا ہے۔اینیمیٹڈ فلم ’ہوٹل ٹرانسیلوینیا2‘ نے اس ہفتے 3کروڑ 30لاکھ ڈالر کمائے اور دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایکشن اور کرائم تھرلر سے بھرپور فلم ’سیکاریو‘ 1کروڑ 21لاکھ ا?مدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.