بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، ائیرچیف کی آزاد کشمیر میں آپریشن کی دھمکی
پیر 5 اکتوبر 2015 16:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر2015ء) بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، بزدل بھارتی فوج آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی کھوکھلی دھمکیاں دینے لگی۔
(جاری ہے)
بزدل بھارتی فوج ایک بار پھر کم ظرفی پر اتر آئی اور آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی گیدڑ بھبکیاں دینے لگی ، بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ارُوپ راہا نے دھمکی دی ہے کہ حکومت سبز جھنڈی دکھائے تو آپریشن شروع کرتے ہوئے ایک منٹ بھی ضائع نہیں کریں گے۔
الزامات کا روایتی راگ الاپتے ہوئے ارُوپ راہا نے کہا پاکستان نے بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کی ہے ، فوج میں اتنی طاقت ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گھس کر آپریشن شروع کر دے۔ ادھر بھارتی وزیر دفاع نے بھی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاچن سے فوجی انخلاء کی پاکستان تجویز مسترد کر دی ، بھارتی میڈیا کے مطابق منوہر پاریکر نے کہا سیاچن کے معاملے پر کوئی بات نہیں سننا چاہتے نہ ہی اس پر توجہ دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.