کا شتکا ر تلوں کا ا گا ؤمکمل ہو نے پر کمزور پو د ے نکا ل دیں، ما ہر ین

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:19

سلانوالی۔7 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ تل ا یک نقد آ و ر فصل ہے۔ تلوں کا ا گا ؤمکمل ہو نے پر کمز و ر پو د ے کھیت سے نکا ل د یئے جا ئیں تا کہ با قی ما ند صحت والے پو د ے ا چھے طر یقے سے پر وا ن چڑھ کر بہتر پیداوا ر د یں سکیں۔

(جاری ہے)

ما ہر ین نے بتا یا کہ تل ا پنی کا شت کے ایک ہفتہ میں ا پنا ا گا ؤ مکمل کر لیتے ہیں اور چھدرا ئی کے دورا ن تلو ں کے پو د وں کا آ پس میں فاصلہ 10 تا 15سینٹی میٹر ر ہنا چا ہیے ۔ا یک ایکڑ میں تلوں کے پو د وں کی تعد ا د تقر یبا 60ہزا ر ہو نی چا ہیے ۔