سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈمی کے زیر اہتمام صاف ماحول اور صاف خوراک کے موضوع پر ورکشاپ 19اکتوبر کو شروع ہوگی

بدھ 7 اکتوبر 2015 17:40

اسلام آباد ۔07 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) ٹریننگ اکیڈمی کے زیر اہتمام سرینا ہوٹلز کے تعاون سے صاف ماحول اورصاف خوراک کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ 19اکتوبر کو سرینا ہوٹل اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

سی ڈی اے کے حکام کے مطابق ورکشاپ میں محتلف ہسپتالوں کے ڈاکٹرز، ریسٹورنٹس،ہوٹلز، موٹلز کے نمائندے، سی ڈی اے ملازمین اور سی ڈی اے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ارکان اور طلباء شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :