محرم الحرام میں علما ء کرام اتحاد بین المسلمین اور بھائی چار گی کی فضاء قائم کرنے میں مثالی کردار ادا کررہے ہیں ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت لعبادخان
بدھ 7 اکتوبر 2015 23:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں علما ء کرام اتحاد بین المسلمین اور بھائی چار گی کی فضاء قائم کرنے میں مثالی کردار ادا کررہے ہیں جسے حکومت اور عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔انہوں نے علماء کرام اوراساتذہ کو دھمکی دینے کا نوٹس لیتے ہوئے علماء کرام سے کہا کہ تمام صورتحال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کیا جائے تاکہ اس پر موئثر اقدامات کئے جائیں یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں محرام الحرام کے جائزہ اجلاس میں شرکت کرنے والے جعفریہ الائنس کے رہنماؤں علامہ عباس کمیلی ، علامہ عون نقوی ، علامہ حسین سعودی ، علامہ فرقان عابدی ، علامہ نثار قلندری ، علامہ مجاور ، علامہ وقار نقوی ، شبر رضا ، سلیمان مجتبیٰ ، صغیر عابدی سمیت دیگر شرکاء اوراہلسنت والجماعت کے رہنماؤں حاجی محمد حنیف طیب ، مفتی منیب الرحمن ، شاہد غوری ، مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی،مولانا یعقوب عطاری، سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی ، مفتی محمد نعیم ، مولانا راحت ، قاری شیر افضل سمیت دیگر سے علیحدہ علیحدہ اجلاس سے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.