ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری کی ہدایت
جمعرات 8 اکتوبر 2015 13:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وہ یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری پنجاب نے کہاکہ انسداد ینگی کے حوالے سے وضع کردہ لائحہ عمل پر سوفیصد عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔
اس سلسلے میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے اور ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز نے اجلاس کو انسداد ڈینگی اقدامات بارے ویڈیو لنک کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں سیکرٹری صحت، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.