چنے کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تعداد کم ہو نے کی صورت میں کا شت کا رگوڈ ی کو ترجیح دیں، زرعی ماہر ین

جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:10

سلانوالی۔8 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)زرعی ما ہر ین نے چنے کے کا شت کاروں کوسفارش کی ہے کہ و ہ چنے کی پیداوار میں اضافہ کیلئے جڑ ی بوٹیوں کی بر وقت تلفی یقینی بنائیں چنے کی فصل میں شروع سے جڑی بوٹیوں کی تلفی نہا یت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

پیا ز ی با تھو،چنھکنی بوٹی، ر ت پھلائی، دمبی سٹی اورریواڑی چنے کی فصل میں پا ئی جا نے وا لی جڑ ی بوٹیاں جو ز مین میں موجو د خورا ک اورنمی کوتیزی سے استعما ل کر کے چنے کی فصل کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں جڑی بو ٹیوں کی تعدادکم ہو نے کی صو رت میں کا شت کار جڑی بوٹی مار ز ہروں کی بجا ئے گوڈ ی کو ترجیح دیں پہلی گوڈی فصل اگنے کے 30دن تا40دن بعد دوسری گوڈ ی پہلی گوڈ ی کے ایک ما ہ بعد کریں ریتلے علاقوں میں جڑ ی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ہا تھ سے چلنے والی روٹر ی استعمال کریں جڑی بوٹیوں کے تدارک کیلئے کیمیائی زہروں کااستعمال ایک نہا یت موثر طریقہ ہے تاہم بارانی علاقوں میں ا ن جڑی بوٹی مار زہروں کا استعمال نہا یت احتیاط سے کریں۔