علیم خان مڈل کلاس کا آدمی ،عوام ایسے لوگوں کو اوپر لے کر آئیں ‘ عمران خان
(ن) نے عام انتخابات میں دھاندلی کر کے عوام کا حق چوری کیا ،مجرموں کوشکست دینی ہے‘ ووٹرز کیلئے ریکارڈڈ پیغام
جمعرات 8 اکتوبر 2015 18:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے عام انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کر کے عوام کا حق چوری کیا ،حلقے کی عوام نے صرف علیم خان کو کامیا ب نہیں کروانا بلکہ دھاندلی کے مرتکب مجرموں کوشکست دینی ہے ۔
(جاری ہے)
این اے 122سے (ن) لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق اور پی ٹی آئی کے امیدوار عبد العلیم خان کے بعد پارٹی سربراہ عمران خان کی طرف سے بھی حلقے کی عوام کو موبائل ریکارڈڈ پیغام بھجوایا جارہا ہے ۔
عمران خان کا اپنے پیغام میں این اے 122کے ووٹرز سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان ایک مڈل کلاس کا آدمی ہے ،اس کے باپ دادا کوئی سیاستدان نہیں تھا آپ ایسے لوگوں کو اوپر لے کر آئیں جس سے ملک ترقی کی منازل طے کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.