سانحہ منیٰ کے متاثرین کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے پارلیمنٹ کو طریقہ کار وضع کرنا چاہئے، سینیٹر کلثوم پروین
پیر 12 اکتوبر 2015 19:03
اسلام آباد ۔12 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ کے متاثرین کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے پارلیمنٹ کو طریقہ کار وضع کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا میں سانحہ منیٰ میں حالیہ بھگدڑ کے بعد حجاج کو فراہم کئے جانے والے تعاون میں وزارت مذہبی امور کی کارکردگی کو زیر بحث لانے کی تحریک پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سانحہ میں 100 کے قریب افراد شہید اور 47 لاپتہ ہیں۔
لاپتہ افراد کا پتہ کرانا کس کا کام ہے‘ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کرے تاکہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی تسلی ہو۔ انہوں نے چیئرمین سے مطالبہ کیا کہ وہ اس حوالے سے پارلیمنٹ کی کوئی کمیٹی بنائیں جو ان دکھی لوگوں کا دکھ بانٹ سکے اور ان کے پیاروں کی تلاش میں ان کی مدد کر سکے۔ سینیٹر سحر کامران نے مطالبہ کیا لاپتہ افراد کے لواحقین کو سعودی عرب بھجوانے کا بندوبست کیا جائے تاکہ وہ خود اپنے پیاروں کو تلاش کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.