عمران خان مسائل کے حل کے لئے مثبت تجاویز دیں،ا یاز صادق کی جیت ہمارے لئے فخر ہے‘جب غرور ہو تو اﷲ کا بھی ایک نظام ہے ‘ ‘ پاکستان کے اقتصادی ایجنڈے کو آگے بڑھنے دیا جائے
و فاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو
پیر 12 اکتوبر 2015 19:47
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) و فاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کی جیت ہمارے لئے فخر ہے اور ویسے بھی جب غرور ہو تو اﷲ کا بھی ایک نظام ہے ‘ ‘ عمران خان سے درخواست ہے وہ مسائل کے حل کے لئے مثبت تجاویز دیں ‘ پاکستان کے اکنامک ایجنڈے کو آگے بڑھنے دیں اور لوگوں کے مسائل حل ہونے دیں۔
وہ پیر کو ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے سردار ایاز صادق کو انکی رہائشگاہ پر مبارکباد دینے کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ جمہوری فیصلے کئے ہیں ۔ نواز شریف نے جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا حالانکہ یہ بہت بڑا رسک تھا اگر اس میں جوڈیشل کمیشن کی طرف سے کوئی بھی ججمنٹ آجاتی تو ہماری حکومت چلی جاتی لیکن نواز شریف کی نیت صاف تھی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.