ڈنمارک کی مختلف کمپنیوں کا پاکستان میں توانائی شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
وفاقی وزیر پانی وبجلی کی کمپنیوں کو ہر ممکن تعاون ، سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی
پیر 12 اکتوبر 2015 20:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) ڈنمارک کی مختلف کمپنیوں نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے انہیں یقین دلایا ہے کہ حکومت کمپنیوں سے مکمل تعاون کریگی اور انہیں بھر پور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔
(جاری ہے)
پاکستان میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے ناظم الامور ہیلی نیلسن نے خواجہ آصف سے ملاقات میں بتایا کہ ڈنمارک کی مختلف کمپنیاں سورج کی روشنی ، ہوا اور بایو ماس پر مشتمل بجلی گھر لگانا چاہتی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے قابل تجدید توانائی کے ذخائر سے اب تک استفادہ حاصل نہیں کیا ہمارے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سولر پاور پراجیکٹ کے بڑے امکانات موجود ہیں جبکہ بلوچستان میں ساحلی پٹی پر ہوا سے چلنے والے بجلی گھر لگائے جا سکتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.