این اے 122 لاہور ضمنی الیکشن میں عمران خان کہ بہنوں کی جانب سے ووٹ نا ڈالنے کا انکشاف
محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 22:52
(جاری ہے)
تجزیہ نگاروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن کو جتنی اہمیت حاصل ہوگئی تھی اس کے بعد ووٹرز کی بڑی تعداد کا ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلنے کا امکان تھا۔
تاہم امیدوں کے برعکس ووٹر ٹرن آوٹ کم رہا۔ اس حوالے سے اب انکشاف ہوا ہے کہ اس حلقے میں مقیم عمران خان کی تینوں بہنوں کی جانب سے بھی اپنے ووٹ کے حق کو استعمال نہیں کیا گیا۔ عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین حفیظ اور ڈاکٹر عظمی کا ووٹ اس حلقے مین رجسٹر ہے تاہم اس کے باوجود ان کی جانب سے ووٹ نہیں ڈالا گیا۔ تاہم اس حوالے سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.