حافظ حفیظ الرحمن تاریخ کے نااہل ترین وزیراعلیٰ ہیں ، جس وزیر اعلیٰ کااپنا سکرٹیری اُس کے اختیار میں نہ ہو وہ حکومت کیا چلائیں گے ، بیور کریسی کے سامنے حفیظ الرحمن بے بس دکھا ئی دے رہے ہیں، محکمہ تعمیرات عامہ کے ملازمین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے اگر ان کے ساتھ ذیادتی کی گئی تو بھر پور احتجاج کریں گے
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و سابق صوبائی صدر پیپلزپارٹی مہدی شاہ کابیان
پیر 12 اکتوبر 2015 23:01
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء ) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و سابق صوبائی صدر پیپلزپارٹی سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ حافظ حفیظ الرحمن تاریخ کے نااہل ترین وزیراعلیٰ ہیں ، جس وزیر اعلیٰ کااپنا سکرٹیری اُس کے اختیار میں نہ ہو وہ حکومت کیا چلائیں گے ، حفیظ الرحمن کا اختیار اپنے سکرٹری پر نہیں چلتا، چیف سکرٹیری اور دیگر سکرٹیریز تو دور کی بات ہے اس کے اپنے سکرٹیری کا اُس کا بس نہیں چلتا ، بیور کریسی کے سامنے حفیظ الرحمن بے بس دکھا ئی دے رہے ہیں ۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ کی حکومت جھوٹ پر مبنی سیاست کر رہی ہے ہمارے درو کے منصوبوں پر تختی لگا کر حفیظ الرحمن عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں پرانی قبر پر نیا کتبہ لگانے سے قبر نئی نہیں بنتی ، نئے اضلاع کے قیام کے اعلان کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے اپنے پرسنل سکرٹری تک موجود نہیں تھے حفیظ الرحمن اپنے کسی منصوبے کا افتتاح کرینگے تو ہمیں خوشی ہو گی ہمارے دور کے منصوبوں کا افتتاح کر کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا سلسلہ بند کیا جائے ، حفیظ الرحمن اور نواز شریف دونوں ہمارے دور کے منصوبوں کا افتتاح کر کے عوام سے ہمددری کی بھیک مانگ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.