70 لاکھ سے زائدگیس چوری کا ملزم لاہورہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر فرار
بجلی اورگیس چوری ریاست کے خلاف جرم ہیں۔ گیس اوربجلی چورکسی رعایت کے مستحق نہیں‘جسٹس ارم سجاد گل کے ریماکس
پیر 12 اکتوبر 2015 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) لاہورہائیکورٹ نے ہربنس پورہ کے علاقہ میں قائم واٹرہیٹنگ فیکٹری کے مالک محمد عتیق کی70 لاکھ سے زائدگیس چوری کرنے کے مقدمہ میں درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزم احاطہ عدالت سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بجلی اورگیس چوری ریاست کے خلاف جرم ہیں۔ گیس اوربجلی چورکسی رعایت کے مستحق نہیں۔
جسٹس ارم سجاد گل کی عدالت میں 70لاکھ سے زائد گیس چوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد عتیق کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ملزم کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ سوئی گیس حکام نے اس کے خلاف 28اپریل 2015کو تھانہ ہربنس پورہ میں 70لاکھ سے زائد کی گیس چوری کرنے کا مقدمہ درج کروایا۔اس سے قبل اس کے خلاف گیس چوری کا کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، وہ بے گناہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.