پاکستان ، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا
پیر 12 اکتوبر 2015 23:44
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13اکتوبر۔2015ء )پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11بجے شروع ہوگا، اس ٹیسٹ سے پہلے ہی پاکستان کو ایک دھچکہ لگا ہے اور لیگ سپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کی انگلینڈ کے خلاف اس ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے لئے خوف کی علامت بننے والے یاسر شاہ ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں ان کے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یاسر شاہ نیٹ میں پریکٹس سیشن کے دوران اپنے گر آزما رہے تھے کہ اچانک ان کی کمر میں جھٹکا آیا جس کے بعد کمر میں شدید درد محسوس کرنے کے باعث وہ واپس پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.