موجودہ دور کی پاکستانی فلمیں شاندار کامیابی حاصل کر رہی ہیں ‘ مصطفی قریشی
بدھ 14 اکتوبر 2015 12:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی پاکستانی فلمیں شاندار کامیابی حاصل کر رہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عید الفطر اور عید الضحیٰ پر ہم نے ہم نے بھارتی فلموں کو شکست دی ہے لیکن اس کے باوجود چند ہمارے مفاد پرست لوگ پیسہ کمانے کے لیے بھارتی فلم کی نمائش سے باز نہیں آتے لیکن اب انھیں بھی احساس ہونے لگا ہے کہ لوگ بھارتی فلموں کو ان اہم دنوں میں دیکھنا پسند نہیں کرتے بلکہ پاکستانی فلموں کو ترجیح دیتے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.