صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں سہ روزہ خصوصی پولیو مہم شروع
بدھ 14 اکتوبر 2015 13:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں سہ روزہ خصوصی پولیو مہم شروع ہو گئی ۔ محکمہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور ، چکوال ، اٹک ، میانوالی اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں پولیو مہم 16اکتوبر سے جاری رہے گی ۔
(جاری ہے)
تین روزہ پولیو مہم لاہور شہر کے چھ ٹا ؤنز کی74حساس یونین کونسلز میں چلائی جا رہی ہے جن میں داتا گنج بخش ٹا ؤن،راوی ٹا ؤن ، سمن آباد ٹاؤن کی تمام یونین کونسلز جبکہ علا مہ اقبال ٹا ؤن،گلبرگ ٹا ؤن اور عزیز بھٹی ٹا ؤن کی چند حساس یو نین کونسلز شامل ہیں ۔
ضلعی انتظامیہ لاہور کی طرف سے1919پو لیو کی ٹیمیں تین روزہ پو لیو مہم میں حصہ لے رہی ہیں ۔تین روزہ پولیو مہم میں05 لا کھ97ہزار5سو44 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور کسی وجہ سے رہ جا نے والے بچوں کے لیے دو دن بطور کیچ اپ ڈے رکھے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.