شنگھائی ماسٹرز ٹینس ، سپین کے ڈیوڈ فیرر کو دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا
جمعرات 15 اکتوبر 2015 11:46
شھنگائی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار15اکتوبر۔2015ء ) شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں نواک جوکووچ اور اینڈی مرے کی پیش قدمی جاری ہے ، سپین کے ڈیوڈ فیرر کو دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست ہوگئی ۔ شنگھائی ماسٹرز کے دوسرے راونڈ میں ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ نے سلواکیا کے مارٹن کلیزان کو 2-6 اور 1-6 سے شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ۔
(جاری ہے)
تھرڈ سیڈ اینڈی مرے نے بھی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے امریکا کے سٹیو جانسن سٹیو جانسن کو باآسانی سٹریٹ سیٹس میں ہرایا ۔
سپینش سٹار رافیل نڈال نے کروشیا کے ایوا کارلووک کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-7 ، 7-6 اور 6-7 سے شکست دی ۔ میچ کا فیصلہ ٹائی بریکر پر ہوا ۔ نمبر 7 سیڈ ڈیوڈ فیرر کو آسٹریلیا کے برنارڈ ٹومک کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوگئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.