گھوٹکی میں پولیس نے کارروائی کر کے مبینہ طور پر چھ افراد کو حراست میں لے لیا ‘خواتین کا شدید احتجاج
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:03
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) گھوٹکی میں پولیس نے کارروائی کر کے مبینہ طور پر چھ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ خواتین نے غیر قانونی حراست میں لینے پر پولیس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کے تھانہ بی سیکشن کی کی حدود میں واقع گاؤں دریا مگسی میں پولیس نے کارروائی کر کے مبینہ طور پر چھ افراد کو حراست میں لے لیا اس دوران خواتین نے قرآن پاک ہاتھوں میں لیکر احتجاج کیا اور اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ۔
مظاہرین نے کہاکہپولیس نے غیر قانونی طور پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا اور بے گناہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ ایس ایچ او قائیم الدین سومرو نے بتایا کہ انہوں نے عدالت کے حکم پر کاروائی کی ہے ان لوگون نے زمین پر قبضہ کیا ہے اور اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے جس کا مقدمہ درج ہے اور پولیس کو تعینات کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.