سعودی عرب مسجد پر فائرنگ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 14:52
سیھات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) سعودی عرب کے شہر سیھات میں مسجد میں فائرنگ کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب کے ساحلی سیھات کی ایک مسجد میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الحسینیہ الحیدریہ میں عسکریت پسند کی فائرنگ سے 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ایک عسکریت پسند نے جب فائرنگ شروع کی تو پولیس نے مسجد میں گھس کر ہلاک کر دیا، ہلاک ہونے والے شخص کے جسم پر بارودی جیکٹ بھی دیکھی گئی البتہ وہ خود کش حملہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کے دیگر 2 ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے عسکریت پسند مسجد تک ایک چوری کی ٹیکسی میں آئے تھے، حملہ آور کو مسجد میں داخلے سے پہلے چیک پوائنٹ پر روکا گیا تو اْس نے فائرنگ شروع کر دی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.