محض ایشائی اور پاکستانی باشندے ہی ٹیکسی نہیں چلاتے
متحدہ عرب امارات میں یورپی ٹیکسی ڈرائیورز بھی موجود، مزید کی ٹریننگ جاری
سمیرا فقیرحسین پیر 19 اکتوبر 2015 14:40
متحدہ عرب امارات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اکتوبر 2015 ء): متحدہ عرب امارات میں محض پاکستانی یا ایشیائی باشندے ہی ٹیکسی نہیں چلاتے بلکہ یورپی باشندے بھی اس پیشے سے منسلک ہیں. تفصیلات کے مطابق سینٹر آف ریگولیشن آف ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر محمد الکاظمی نے بتایا کہ حال ہی میں 5 یورپی باشندوں کو ابوظہبی میں ٹیکسی چلاتے دیکھا گیا ہے.
(جاری ہے)
ان تمام کو 5 ماہ ٹریننگ سینٹر پر ضروری ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد لائسنس کا بھی اجرا کیا گیا.
موجودہ وقت یمیں 15 یورپی باشندوں کو ٹریننگ سینٹر میں تربیت دی جا رہی ہے جبکہ مزید 100 باشندے متحدہ عرب امارات کے راستے پر موجود ہیں. سینٹر نے ان باشندوں کی یو اے ای آمد کے لیے تمام سکیورٹی کلئیرنس دے دی ہے جس کے بعد ان باشندوں کو سیاحتی اور رہائشی علاقوں سے متعارف کروانے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے الکاظمی کا کہنا ہے کہ تمام ڈرائیورز تربیت یافتہ ہیں اور ایک سے زائد زبانیں بول سکتے ہیں.مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.