کرکٹ ڈپلومیسی کا زمانہ ختم ہو گیا، انتہا پسندی کے ماحول میں پاکستانی کرکٹ حکام کو بھارت جانا ہی نہیں چاہیے تھا‘پروفیسر ساجد میر
پیر 19 اکتوبر 2015 19:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء ) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پروفیسر ساجد میرنے کہا ہے کہ کرکٹ ڈپلومیسی کا زمانہ ختم ہو گیا،جب معلوم ہے کہ ہندو انتہا پسندی عروج پر ہے تو ایسے ماحول میں پاکستانی کرکٹ حکام کو بھارت جانا ہی نہیں چاہیے تھا،شیوسینا مسلمانوں کے چہروں پر نہیں بلکہ پوری دنیا میں بھارت کے چہرے پر کالک مل رہی ہے۔
اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ اصل میں بھارت کو تکلیف یہ بھی ہے کہ پاکستان میں اس کی خفیہ ایجنسی را ء کا نیٹ ورک ٹوٹ رہا ہے اسکی وجہ سے پوری دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے۔کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور بدامنی کے واقعات میں شدت اسی وجہ سے پیدا ہورہی ہے۔پروفیسر ساجد میر نے مزید کہا کہ ہندوستان سے آنے والے مہمانوں کے ساتھ پاکستان میں اگر ایسا کیا جاتا تو بھارت پوری دنیا میں طوفان برپا کردیتا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.