بیس سال بعد ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ کا نیا پوسٹر جاری
بدھ 21 اکتوبر 2015 16:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء )بولی ووڈ انڈسٹری کے سپر ہیرو شاہ رخ خان اور معروف اداکارہ کاجل کی مقبول ترین فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے “ کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر فلم کا نیا پوسٹر جا ری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر19نومبر کے روز ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ کی نمائش کے بیس سال مکمل ہو گئے تھے۔
1995ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی یہ فلم آج بھی اپنے پرستاروں کے دل دھڑکانے کیلئے کافی ہے۔(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق آدتیہ چوپڑا کی (ڈی ڈی ایل جے) میں فلمایا جانے والاشاہ رخ خان اور کاجل کی کا ٹرین والا منظر روہت شیٹھی کی ”دل والے “ میں بھی دوبارہ سے اسی انداز میں فلمایا جائے گا۔علاوہ ازیں (ڈی ڈی ایل جے) کا نیا پوسٹر بھی دلوالے کی ٹیم کی طرف سے ہی تیار کیا گیا ہے۔
اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے اس پوسٹر کی تصاویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں اداکار کی طرف سے ٹویٹر پر روہت شیٹھی اور دلوالے کی ٹیم کا اداکارہ کاجل کو کندھے پر اٹھانے کا موقع دینے پر شکریہ ادا کیاگیا ہے۔واضح رہے اس خوبصورت جوڑی کو پانچ سال کے طویل عرصے کے بعدفلم”دل والے “ میں روہت شیٹھی ایک مرتبہ پھر پر اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
-
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
سیریز فریڈم ایٹ مڈ نائٹ کے اداکاروں کے متعلق تفصیلات شیئر
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.