قلات کے ہندو تاجر کو لکپاس کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا

بدھ 21 اکتوبر 2015 22:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء ) قلات کے ہندو تاجر کو لکپاس کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قلات کے ہندوتاجر ساجن داس کو بدھ کے روز لکپاس کے قریب سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا رات گئے تک مغوی کی تلاش جاری تھی ۔