ساہیوال ،ضلعی پولیس نے یوم عاشور کے حوالہ سے سکیورٹی پلان جاری کردیا
1207پولیس افسران واہلکاران ‘ 237قومی رضا کار اور900سے زائد والنٹیئرز کی ڈیوٹی لگادی گئی
جمعرات 22 اکتوبر 2015 21:16
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) ضلعی پولیس یوم عاشور کے حوالہ سے سکیورٹی پلان جاری کردیاہے اور 1207پولیس افسران واہلکاران ‘ 237قومی رضا کار اور900سے زائد والنٹیئرز کی ڈیوٹی لگادی گئی۔ضلع بھر میں 12مجالس اور 61جلوس برآمد ہونگے۔ اے کیٹیگر ی کی مجالس ایک ‘ بی 6اور سی 5ہوں گی۔ اے کیٹیگری کے جلوس 12 ‘بی33اورسی 15ہوں گے جبکہ ایلیٹ فور س کی 6ٹیمیں جلوس کے ہمراہ اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی الگ ہوگی۔
یہ بات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد باقررضا نے اخبار نویسوں سے ایک ملاقات کے دوران بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ یوم عاشور کے حوالہ سے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے ہیں۔ جلوس کے روٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے ہیں ۔عزاداروں کے داخلے کے لئے داخلی و خارجی راستہ ایک ہی مقام پر الگ الگ ہوگااور اس مقام پر عزا داروں کو جامہ تلاشی ‘میٹل ڈی ٹیکٹر اور واک تھرو گیٹس کے ذریعے گزارہ جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.