پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ ، شدت 5 اعشاریہ 3ریکارڈ
جمعہ 23 اکتوبر 2015 11:54
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء) جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان ،ڈی جی خان ،راجن پور، بہاول پور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ سے دیواروں کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زلزلہ کی شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔
(جاری ہے)
ملتان ، مظفر گڑھ ، وہاڑی ، بہاول پور ،رحیم یارخان ، ڈی جی خان ، راجن پور ، جام پور ، چنیوٹ سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ صبح پانچ بج کر 27منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے گھروں کی دیواروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکا مرکز فورٹ منروسے جنوب مشرق کی طرف تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.