سعودی عرب میں کام کرنیوالوں کیلئے شاندار خوشخبری، تنخواہ میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہونے لگا ہےاور اب کفیل یاکمپنی خود مشکل میں پھنس جائے گی

جمعہ 23 اکتوبر 2015 16:56

سعودی عرب میں کام کرنیوالوں کیلئے شاندار خوشخبری،  تنخواہ میں تاخیر ..

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اکتوبر2015ء)سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ تنخواہ میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہونے لگا ہےاور اب کفیل یاکمپنی خود مشکل میں پھنس جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت لیبر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام کفیل جنہوں نے اپنے سعودی یا غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی یا معاہدے سے کم رقم دی و انہیں تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کا پتہ چلنے یا متاثرہ شخص کی جانب سے شکایت پر واگا پروٹیکشن سنٹر جرمانے عائد کرنے کا مجاز ہو گا۔2013میں بننے والا واگا پروٹیکشن سنٹرکی شرائط ابتدا میں کم از کم 3000ملازمین پر مشتمل کمپنی (ادارہ)پر لاگو تھیں جو اب کم ہو کر 130ملازمین والے ادارے پر بھی لاگو ہوچکی ہیں۔شنید ہے کہ یہ ادارہ مزید کم ہو کر 18ملازمین پر مشتمل کمپنی کو بھی پابند شرائط کرے گا ۔اس